آصف زرداری سے سردار اختر حسن گورچانی کی بیٹے کیساتھ ملاقات، پیپلزپارٹی میں شامل 

May 18, 2022 | 22:32:PM
پاکستان پیپلزپارٹی، قافلے، اہم شخصیات، شمولیت کا سلسلہ جاری،
کیپشن: سابق صدر آصف علی زرداری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے قافلے میں مختلف سیاسی ،سماجی اوراہم شخصیات کی شمولیت کاسلسلہ جاری ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس بیورو کے سابق ڈی جی سردار اختر حسن گورچانی اور ان کے بیٹے سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار اطہرحسن گورچانی نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی،سردار اختر حسن گورچانی نے اپنے بیٹے سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع