شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع

May 18, 2022 | 09:46:AM
شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری۔ہائیکورٹ سے خبر آ گئی
کیپشن: شیخ رشید (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کردی گئی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 6 جون تک توسیع کی۔

یہ بھی پڑھیں: اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار کیخلاف احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا