ثانیہ مرزا کا ننھا بیٹا اپنی والدہ کا کوچ بن گیا ، ویڈیو وائرل 

May 18, 2021 | 23:30:PM
ثانیہ مرزا کا ننھا بیٹا اپنی والدہ کا کوچ بن گیا ، ویڈیو وائرل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارتی ٹینس سپر سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا ننھا بیٹا اپنی والدہ کا کوچ بن گیا۔
 اس حوالے سے حال ہی میں ایک دلچسپ ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں ثانیہ مرزا پریکٹس کرتی نظر آرہی ہیں وہیں ان کے بیٹے اذہان ان کی مدد کرتے نظر آرہے ہیں۔
یاد رہے کہ ازہان ثانیہ مرزا کے خاندان کے انسٹا گرام پر نظر آتے ہیں، اور حال ہی میں عید کے موقع پر ثانیہ مرزا نے اپنی اور اپنے بیٹے کی ایسی ہی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ پریکٹس کرتی نظر آرہی ہیں اور ان کے بیٹے نے بھی ٹینس کا آﺅٹ فٹ پہن رکھا ہے۔یاد رہے کہ یہ ویڈیو ثانیہ مرزا کے والد نے شیئر کی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Imran Mirza (@imranmirza58)