اداکارہ ماورا حسین نے مہندی کی خوبصورت ویڈیو شیئر کر دی

May 18, 2021 | 18:36:PM
 اداکارہ ماورا حسین نے مہندی کی خوبصورت ویڈیو شیئر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معروف اداکارہ ماورا حسین نے مہندی کی خوبصورت ویڈیو شیئر کر دی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے ہاتھوں پر مہندی لگا رکھی ہے۔ماورا حسین نے ویڈیو کے ساتھ تحریر کیا کہ اب میں چھوٹی بچی نہیں مگر پھر بھی عید پر مہندی ضرور لگواتی ہوں۔
انہوں نے یہ بھی تحریر کیا کہ 1997 سے مہندی لگا رہی ہوں اور ازراہِ مذاق یہ بھی لکھا کہ اس سے پہلے مہندی لگوانا مجھے یاد نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گانے میں عر یاں لباس۔۔علیزے شاہ پرصار فین برہم۔۔کھر ی کھری سنادیں