گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے قریب ٹریفک حادثہ،تین افرادجاں بحق

Mar 18, 2026 | 15:24:PM
گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے قریب ٹریفک حادثہ،تین افرادجاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد اقبال رانا) گوجرانوالہ میڈیکل کالج علی پور کے قریب ٹریفک حادثے کے  نتیجے میں تین افرادجاں بحق ہوگئے۔
 ریسکیوحکام کے مطابق حادثہ رکشہ اور شہزور لوڈر کے درمیان پیش آیاجس کے نتیجے میں رکشہ پر سوار تین افراد موقع پر جان بحق ہو گئے۔
 ریسکیوحکام کے مطابق رکشہ میں سوار دو شخص زخمی ہونے جن کو گوجرانوالہ میڈیکل کالج شفٹ کر دیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:نوابشاہ؛ کار اور بس میں تصادم،ایک ہی خاندان کے3 افراد جاں بحق،3زخمی
 ریسکیوحکام کے مطابق ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز اور دو ریسکیو وہیکلز نے جائے حادثہ پر فوراً ریسپانس کیا۔