ہانیہ عامر اور وہاج علی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

Mar 18, 2023 | 10:44:AM
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں: سلمان یوسف کا ایئرپورٹ کے عملے پر ہراسگی کا الزام عائد 

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ ہانیہ عامر کو اداکار وہاج علی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔