بینک آف انگلینڈ کا شرح سود 3.75 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ
کیپشن: بینک آف انگلینڈ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ شرح سود کو مہنگائی کو قابو میں رکھنے کیلئے استعمال کرتا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مئی میں مہنگائی کی شرح 2.8 فیصد رہی۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانی پاسپورٹ کا حصول مزید آسان، نئی فیس کیا ہے؟