حیدرآباد کی رائس ملز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

Jul 18, 2026 | 21:49:PM
حیدرآباد کی رائس ملز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حسن خان)حیدرآباد کے سائٹ ایریا میں رائس ملز میں آگ بھڑک اٹھی،فائربریگیڈ اورریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

 سائٹ ایریا میں واقع رائس مل میں آگ لگنے کی اطلاع ہے،  فائربریگیڈ گاڑیاں اور ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئیں۔

 حیدرآباد ریسکیو ٹیم کے مطابق  مل میں آتشزدگی کی اطلاع ملی ہے، آگ کے حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

یہ بھی پڑھیں :آزاد کشمیر کے انتخابات یں ڈرامائی موڑ، پیپلز پارٹی کا بڑا بریک تھرو