کیا کائنات میں ایک اور زمین موجود ہے؟ نئی دریافت نے حیران کر دیا

Jul 18, 2026 | 08:55:AM
کیا کائنات میں ایک اور زمین موجود ہے؟ نئی دریافت نے حیران کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سائنسدانوں نے زمین جیسی آب و ہوا والا نیا سیارہ دریافت کر لیا ہے۔

امریکی ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے بذریعہ سائنسی آلات تحقیق و تجربات سے انکشاف کیا ہے،ہم سے انتالیس نوری سال دور واقع’’LHS 1140b‘‘ نامی سیّارے پر پہلی بار ممکنہ حد تک زمین جیسا ارضی ماحول، آب ہوا، درجہ حرارت اور پانی پایا گیا ہے، اس پانی میں زندگی کی کوئی شکل بسی ہو سکتی ہے۔ 

 دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہرین کی رو سے سیّارے پرشاید زمین سے زیادہ پانی موجود ہوگا۔

 یہ سیّارہ زمین سے ساڑھے پانچ گنا بڑا مگر سورج سے چھوٹے ستارے کے گرد چکر لگا رہا ہے۔

اس انقلابی دریافت پر سائنسدان حیران ہیں۔

مزید پڑھیں:میکسیکو میں 7 اعشاریہ 3 شدت کا خوفناک زلزلہ ، سونامی کی وراننگ جاری