بھارتی گلوکار کنور گریوال نے پاکستان سے اظہار یک جہتی کے لئے گانا ’شکریہ‘ بنادیا 

Jul 18, 2023 | 00:30:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) بھارتی گلوکار کنور گریوال نے پاکستان سے اظہار یک جہتی کے لئے گانا شکریہ بنادیا۔

بھارتی گلوکار کنور گریوال نے پاکستان سے اظہار یک جہتی کے لئے گانا ’شکریہ‘ ریلیز کر دیا، گانے کی ویڈیو ریلیز کردی گئی جس میں سیلاب کے پانی کو بھیجنے کی شاعری ہے، گانے کی شاعری وری رائے نے کی اور موسیقی منا سنگھ  نے کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجرنگی بھائی جان کی منی اتنی بڑی ہو گئی کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں