اداکارہ پریانکا چوپڑا کتنے سال کی ہوگئیں؟

Jul 18, 2022 | 12:16:PM
فائل فوٹو
کیپشن: اداکارہ پریانکا چوپڑا کتنے سال کی ہوگئیں؟
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں لاکھوں  مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی مس ورلڈ اور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا آج اپنی 40ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال ہی سیروگیسی کے زریعے ماں بننے والی  پریانکا چوپڑا 40 برس کی ہوگئی ہیں اداکارہ کو ان کے مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

پریانکا چوپڑا  نے سن 2000 میں ’مس ورلڈ‘ کا تاج پہنا جبکہ  2003 میں   سنی دیول کے ساتھ انہوں نے اپنی پہلی فلم ’دی ہیرو‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ماڈل ، گلوکار اور مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے پریانکا نے نہ صرف بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنائی بلکہ ہالی ووڈ میں بھی اپنا جادو جگایا،اور7  201 میں ہالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو دیا جبکہ  اداکارہ  نے  امریکی گلوکار نک جونس  سے شادی کی جن سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)