برطانوی بحریہ نے سمندری خطرات سے نمٹنے کیلئےبڑاقدم اٹھالیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)برطانوی بحریہ نے سمندری خطرات سے نمٹنے کیلئےبڑاقدم اٹھالیا۔
برطانوی بحریہ نے نیا بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹر متعارف کروا یاہے جس نےاپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی،برطانیہ کی رائل نیوی نے خود کار ہیلی کاپٹر کو ’’پروٹیئس‘‘ کا نام دیاہے۔
برٹش رائل نیوی کے مطابق ’’پروٹیئس‘‘ہیلی کاپٹر سمندری گشت اور زیر آب اہداف کی نگرانی کیلئے ڈیزائن کیا گیاہے، جس کی تیاری پر 8 کروڑ ڈالر لاگت آئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:روس میں شدید برف باری،برف کے پہاڑ کھڑے ہوگئے
برطانوی رائل نیوی کے مطابق ہیلی کاپٹر کو دفاعی اور فضائی ٹیکنالوجی کی کمپنی لیونارڈو نے تیار کیا ہے۔