کوہلو: خاتون خودکش بمبار حملے کا خدشہ، الرٹ جاری

Jan 18, 2024 | 22:02:PM
کوہلو: خاتون خودکش بمبار حملے کا خدشہ، الرٹ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) کوہلو میں قومی اسمبلی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 میں خاتون خودکش بمبار حملے کا خدشہ، ڈپٹی کمشنر نے الرٹ جاری کر دیا۔

کوہلو میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 اور صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 09 کے امیدواروں کو تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا، ڈی آر او پی بی 09 ڈپٹی کمشنر کوہلو نقیب اللہ کاکڑ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق مبینہ طور پر خاتون خودکش بمبار حملے کا خدشہ ہے، تمام امیدواران جلسے جلوس،کارنر میٹنگز اور پبلک مقامات میں ہجوم کرنے سے گریز کریں۔

یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات کیلئے میڈیا کمیٹی تشکیل، کون کون شامل اور کیا کام کریں گے ؟اہم خبر آ گئی