جنت مرزا کی صدا۔میرا دل یہ پکارے آجا،ویڈیو وائرل

Jan 18, 2023 | 18:02:PM
جنت مرزا
کیپشن: جنت مرزا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے  اپنی بہن کے ساتھ "میرا دل یہ پکارے آجا" ڈانس کا اپنا ورژن پوسٹ کردیا۔

وائرل گانا، میرا دل یہ پکارے آجا، سوشل میڈیا پر اس وقت سے توجہ حاصل کر رہا ہے جب گزشتہ ماہ عائشہ نامی لڑکی نے اس پر مہندی ڈانس کیا تھا۔ بہت سے لوگ اب بھی اس سے محبت کر رہے ہیں۔ انہوں نے اسے دوبارہ بنانے کی کوشش کی اور ہندوستان اور پاکستان سے لوگوں نے اس  کا اپنا ورژن شیئر کیا۔ جن میں بالی ووڈ کی کترینہ کیف اور مادھوری ڈکشٹ بھی شامل ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

جنت مرزا پاکستان کے سب سے بڑے ٹک ٹاک اسٹارز میں سے ایک ہیں جنہوں نے "میرا دل یہ پکارے آجا" ڈانس کا اپنا ورژن سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔