پی ایس ایل 9 : ملتان میں جاری تیسرا میچ ٹی وی سکرینز سے آؤٹ کیوں ہوا؟

Feb 18, 2024 | 21:49:PM
پی ایس ایل 9 : ملتان میں جاری تیسرا میچ ٹی وی سکرینز سے آؤٹ کیوں ہوا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملتان میں جاری پی ایس ایل 9 کا تیسرا میچ ملتان کرکٹ گراؤنڈ میں جاری ہے لیکن ٹیکنکل مسائل کی وجہ سے ٹی وی سکرینز سے آؤٹ ہوا جو کہ بعد میں بحال کر دیا گیا۔

ملتان میں جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے تیسرے ٹاکرے میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز مدِ مقابل ہیں، ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں میچ جاری ہے لیکن  ٹیکینکل ایشوز کی وجہ سے میچ کی براہ راست نشریات رک گئیں ہیں، براہ راست نشریات میں ٹیکنیکل ایشو دوسری اننگز میں پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں:محمد عامر کیلئے پی ایس ایل 9 اہم کیوں؟ فاسٹ بولر خود بول پڑے

بعد ازاں 2 اوورز گزرنے کے بعد ٹی وی پر براہِ راست نشریات بحال کر دیں گئیں۔