جنوبی افریقا کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر مائیک پراکٹر چل بسے 

Feb 18, 2024 | 13:25:PM
 جنوبی افریقا کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر مائیک پراکٹر 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر مائیک پراکٹر 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

سابق کرکٹر کی اہلیہ کے مطابق مائیک پراکٹر دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

مزید پڑھیں:  تیزرفتار کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

یاد رہے کہ مائیک پراکٹر 1992 کا ورلڈکپ کھیلنے والی جنوبی افریقا کی ٹیم کے کوچ کے ساتھ آئی سی سی میچ ریفریز کے پینل کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔