ن لیگ کا پنجاب حکومت کیخلاف اہم فیصلہ

Feb 18, 2022 | 15:58:PM
ن لیگ کا پنجاب حکومت کیخلاف اہم فیصلہ
کیپشن: حمزہ شہباز بزدار فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ن لیگ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے تیار، حمزہ شہباز کی سربراہی میں آٹھ رکنی ٹیم تشکیل دیدی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب میں بزدار حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے حمزہ شہباز کی سربراہی میں آٹھ رکنی ٹیم تشکیل دیدی۔کمیٹی میں رانا ثنا اللہ ، خواجہ سعید رفیق ،سیف الملوک کھوکھر، اویس لغاری،خواجہ عمران نذیر،راحیلہ خادم حسین بھٹی شامل ۔

یہ بھی پڑھیں ۔قندیل بلوچ قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری

 اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ناراض ارکان اتحاد عدم اعتماد کامیاب کروانے میں کردار ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں ۔شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے لئے بڑا ریلیف۔عدالت کا ہنگامی فیصلہ