سعودی کابینہ کی غیر ملکی صنعتی کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔
ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق اس موقع پر سعودی کابینہ نے صنعتی شعبے کے غیر ملکی کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری دی۔
سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ فیصلہ اقتصادی و ترقیاتی امور کی کونسل کی سفارش کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :سعودی عرب میں4.3شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں