ملک بھر میں کورونا سے مزید 7مریض جاں بحق ۔۔357نئے کیسز ریکارڈ

Dec 18, 2021 | 08:49:AM
کورونا وائرس ،
کیپشن: کورونا وائرس مزید سات جانیں لے گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملک بھرمیں کورونا کے وار جاری ہیں۔کورنا کی وجہ سے ملک بھر میں مزید 7 مریض جاں بحق ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:کورونا کی نئی لہر نے سر اٹھا لیا، مزید 146افرادہلاک
تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق گزشتہ روز 47 ہزار 903 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 357 کیسز مثبت آئے۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.74 فیصد رہی۔ ملک بھر کے اسپتالوں میں 666 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:جہاز کی ونڈسکرین پر کریک۔۔سعودیہ جانے والی پرواز کراچی اتار لی گئی