دیت کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر، اعلان کر دیا گیا

Aug 18, 2025 | 23:30:PM
 دیت کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر، اعلان کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم) وفاقی حکومت نے دیت کی رقم  کا اعلان کر دیا ہے، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ دیت کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر۔

وفاقی وزات خرانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق دیت کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر کی گئی  ہے ، یہ دیت کی رقم 30 ہزار 630 گرام چاندی کے برابر مقرر کی گئی ہے ۔وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کیوں کی ؟۔۔طالب علم نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا