ایران کی افزودہ یورینیم امریکا منتقل کرنے کی خبروں کی تردید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایران نے افزودہ یورینیم امریکا منتقل کرنے کی خبروں کی تردیدکردی۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کاکہناہے کہ افزودہ یورینیم کو امریکا منتقل کرنا کبھی آپشن نہیں رہا، امریکا اور اسرائیل کو اپنے رہنماؤں کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو آبنائے ایران قرار دے دیا
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کے مطابق امریکا و اسرائیل کے حملے نہ صرف جنگی جرم بلکہ انسانیت کیخلاف بھی جرم ہیں۔