مصر میں ٹرین حادثہ ۔۔متعدد مسا فر جا ں بحق،سینکڑوں زخمی

Apr 18, 2021 | 22:48:PM
مصر میں ٹرین حادثہ ۔۔متعدد مسا فر جا ں بحق،سینکڑوں زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مصر کے صو بہ قیلیا میں ٹرین پٹڑی سے اتر نے کی وجہ سے متعدد جاں بحق اور سو سے زیا دہ مسافر زخمی ہوگئے۔
تفصیلا ت کے مطابق مقا می میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹرین قا ہر ہ سے منصو رہ شہر جا رہی تھی کہ اچانک حادثہ کا شکا ر ہو گئی۔مصری ریلو ے کا بیان ہے کہ حادثے کی وجہ کا تعین کیا جا رہا ہے۔زخمیوں کو فو ری قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اے این پی کے اہم رہنما کورونا کا شکار ہو گئے