سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے کا ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( اشرف خان)عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔
پاکستان میں ایک تولہ سونا 2400 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونا 2058 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 33ہزار 161 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر سستا ہوکر 3668 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 109روپے کمی کے بعد 4387 روپے پر آگئی۔
یہ بھی پڑھیں:ملازمین کو کم از کم اجرت 40 ہزار کے نفاذ کیلئےسخت اقدامات کا آغاز