پی سی بی نے ایشیا کپ کھیلنے کے حوالے سےکوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا؛ ترجمان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد)ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) عامر میر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایشیا کپ کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
ترجمان پی سی بی عامر میرکے مطابق اس حوالے سے مشاورت جاری ہے اور کل تک حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔
ترجمان نے مزید کہا ہے کہ فیصلہ پاکستان کے مفاد کو مدنظر رکھ کے کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : آئی سی سی نے پاکستان کے اعتراض پر میچ ریفری اینڈی کرافٹ کو ہٹادیا