سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، ایک ساتھ 3 چھٹیاں

Sep 17, 2023 | 18:42:PM
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، ایک ساتھ 3 چھٹیاں
کیپشن: سرکاری ملازمین فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)12ربیع الاول 29ستمبر بروز جمعہ کو ہونے پر سرکاری ملازمین 3چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کروفاق کے سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کریں گے، 12 ربیع الاول کے موقع پر دن کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا،مساجد ، سرکاری عمارتوں، مارکیٹوں اور اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وزیر اعظم انتقال کرگئے