تیل کے صرف 2 قطرے،بال رسی سے مضبوط،گنجے افراد کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آگئی
سکون ویلنس نے دو سال پہلے کام شروع کیا تھا اور جوڑوں کے درد کا آئل ہماری پہلی پراڈکٹ تھی جو بہت کامیاب رہی،شیخ روحیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تیل کے صرف 2 قطرے لگائیں،بال رسی سے مضبوط ہوجائیں ،گنجے افراد کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آگئی۔
پروگرام ’مارننگ ود فضا‘میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ روحیل نے کہا ہے کہ سکون ویلنس نے دو سال پہلے کام شروع کیا تھا اور جوڑوں کے درد کا آئل ہماری پہلی پراڈکٹ تھی جو بہت کامیاب رہی۔ انہوں نے کہا کہ اب بالوں کیلئے روٹس ہیئر ٹریٹمنٹ سیریم مارکیٹ میں لانچ کر دیا گیا ہے جو بالوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے ۔ ہم اپنی پراڈکٹ کے ذریعے لوگوں کو سکون پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں ۔
سکون ویلنس کا ہیئر ٹریٹمنٹ سیریم بالوں سے خشکی اور سکری کو ختم کرتے ہوئے انہیں صحت مند بناتا اور انہیں سردیوں کے اثرات سے بچاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ روٹس ہیئر ٹریٹمنٹ سیریز ایک آئل ہی نہیں بلکہ یہ بالوں کی بہترین نگہداشت اور انہیں موسمی نقصانات سے بچانے والا سیریم ہے۔
روٹس ہیئر ٹریٹمنٹ کے سائیڈ ایفکٹس نہیں ہیں ، اس میں موجود وٹامن ای، روز میری کے تیل بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتے ہیں ۔