ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: وارم اپ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

Oct 17, 2022 | 13:40:PM
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: وارم اپ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت
کیپشن: فوٹو بشکریہ پی سی بی
سورس: ٹویٹر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) آئی اسی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

وارم میچ میں بابر اعظم کی جگہ شاداب خان پاکستان ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔

قومی ٹیم میں حیدر علی، شان مسعود، محمد نواز، خوشدل شاہ، افتخار احمد، آصف علی، محمد وسیم اور نسیم شاہ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ محمد حسنین، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔