حبا بخاری کو شادی کی پیشکش۔۔اداکارہ کا حیران کن جواب

Oct 17, 2021 | 19:05:PM
اب سنگل نہیں، جلد رشتہ ازدواج، منسلک
کیپشن: حبا بخاری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) ٹی وی اداکارہ حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سِنگل نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حبا بخار ی کا کہنا ہے کہ وہ جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔سوشل میڈیا پرلائیو گفتگوکے ایک سیشن کے دوران ایک مداح نے اداکارہ کو شادی کی پیشکش کی تو انہوں نے کہا کہ میں سِنگل نہیں ہوں۔حبا بخاری نے شادی سے متعلق کہا کہ ہوسکتا ہے کہ میری جلد شادی ہوجائے ۔انہوں نے یہ بات بھی واضح کی کہ انہوں نے شادی جب بھی کی سب کو بتا کر کریں گی تاہم اس حوالے سے معاملات طے میں کچھ وقت درکار ہے جس کیلئے تھوڑاانتظارتو کرنا پڑے گا ۔

یہ بھی پڑھیں:جلد منگنی کر لیں گے۔۔ادا کا رہ کترینہ کے دوست وکی کوشل کا بیان