کورونا حملوں میں کمی۔۔17افراد جاں بحق،720نئے مریض

Oct 17, 2021 | 08:12:AM
کورونا ، ملک ، اعداد و شمار
کیپشن: کورونا مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید  17افراد جاں بحق ہوگئے۔720نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح   1.60فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44ہزار831افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،  720 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،  جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار958مریضوں  کی حالت تشویشناک ہے۔


 


 یہ بھی پڑھیں:فیصل آباد جلسہ: عظمیٰ بخاری نے لڑکے پر تھپڑ برسا دیئے۔۔۔ایسا بھی کیا ہوا؟