حیدرآباد: پٹاخہ فیکٹری دھماکہ، مالک اسد کا شریک پارٹنر گرفتار

Nov 17, 2025 | 19:03:PM
حیدرآباد: پٹاخہ فیکٹری دھماکہ، مالک اسد کا شریک پارٹنر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حسن خان)حیدرآباد میں پٹاخہ فیکٹری دھماکا کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،فیکٹری  مالک اسد کے شریک پارٹنر کو گرفتارکر لیاگیا۔

شکیل  نامی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر کے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا،عدالت نے ملزم کو7روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

یاد رہے کہ واقعہ کا مقدمہ تھانہ بی سیکشن میں فیکٹری مالک اسد اور اسکے 4 پارٹنرز کے خلاف درج کیا گیا تھا۔حادثے میں 10 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پرائز بانڈز رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: