وقت گزر رہا ہے، ایران کو ٹرمپ کی نئی دھمکی

May 17, 2026 | 23:30:PM
وقت گزر رہا ہے، ایران کو ٹرمپ کی نئی دھمکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک)  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار  پھر  ایران کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہےکہ  ایران کے لیے وقت گزر رہا ہے۔ ایران کو فوراً حرکت میں آنا ہو گا۔ 

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو فوری طور پر حرکت میں آنا ہوگا ورنہ ان کے لیےکچھ بھی باقی نہیں رہےگا،  وقت بہت اہم ہے۔

چین کے دورہ کے دوران صدر شی جن پنگ کے ساتھ دنیا کے دیگر اہم مسائل کے ساتھ ایران کے معاملہ پر بھی بات چیت کرنے کے بعد صدر ٹرمپ کی ایران کو یہ پہلی واضح دھمکی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیئے:    آزربائیجان میں کک باکسنگ مقابلوں میں پاکستانی باکسرز کی فتوحات 

دیگر کیٹیگریز: دنیا