انڈونیشیا کے بعد ملائیشیا میں بھی چاند نظر آگیا 

May 17, 2026 | 19:32:PM
 انڈونیشیا کے بعد ملائیشیا میں بھی چاند نظر آگیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) انڈونیشیا کے بعد ملائیشیا میں بھی چاند نظر آگیا۔

حکام کے مطابق ملائشیا کی وزارت مذہبی امور نے ذوالحجہ کے چاند کا اعلان کر دیا ہے اور بتایا ہے کہ عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ ہو ہو گی۔

 اس سے قبل تیونس اور ترکیہ میں اسلامی مہینے ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد دونوں ممالک نے پیر 18 مئی کو یکم ذوالحجہ اور بدھ 27 مئی کو عید الاضحیٰ منانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  انڈونیشیا میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہو گی