خیبر پختونخوا کابینہ میں نئے وزراء اور مشیران نے حلف ا ٹھا لیا
کیپشن: خیبرپختونخواکابینہ کے نئے اراکین حلف اٹھارہے ہیں
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک رحمان)خیبر پختونخوا کابینہ میں نئے وزراء اور مشیران نے حلف ا ٹھا لیا۔
خیبر پختونخوا کابینہ میں نئے وزراء اور مشیران کی تقریب حلف برداری گورنرہاؤس میں ہوئی جس میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئے اراکین سے حلف لیا۔
5وزرا، 4 مشیر اور8 معاونین پر مشتمل 17 نئے اراکین صوبائی کابینہ میں شامل ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا
سابق معاون شفیع جان کو ترقی دیکر وزیر بنادیا گیاہے۔