رافیل نڈال نے 10 ویں مرتبہ اٹالین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

May 17, 2021 | 00:02:AM
رافیل نڈال نے 10 ویں مرتبہ اٹالین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسپین کے رافیل نڈال نے فائنل میں کامیابی حاصل کرکے دسویں مرتبہ اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق رافیل نڈال نے فائنل میں ورلڈ نمبرون سربیا کے نواک جوکووچ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی۔ اسپینش اسٹار رافیل نڈال کی جیت کا اسکور 5-7 ، 6-1 اور3-6 رہا، انہوں نے دسویں مرتبہ اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کی میزبانی کو ن کرے گا۔۔معاملات طے پاگئے