سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی ہمشیرہ انتقال کر گئی 

Mar 17, 2026 | 16:28:PM
سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی ہمشیرہ انتقال کر گئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف، ایم پی اے بیگم عشرت اشرف کی ہمیشیرہ انتقال کر گئی۔

 خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے جعفر آباد میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں :  خیرپور ؛انڈس ہائی وے پر ہولناک ٹریفک حادثہ،3 افرادجاں بحق،20 سے زائد زخمی