سونے اور چاندی کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی چار دن سستے ہونے کے بعد پھر مہنگے ہوگئے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1 ہزار روپے مہنگا ہوکر 523762 روپے کا ہوگیا۔
10 گرام سونے کے بھائو 857 روپے کے اضافے سے 449041 روپے ہوگئےجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 128 روپے بڑھ کر 8569 روپے ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں:ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی! نئی تصاویر نےسوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر مہنگا ہوکر 5019 ڈالر کا ہو گیا۔