کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( کاوش میمن ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کی زبردست تیزی سے ریکوری دیکھنے میں آرہی ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان سامنے آیا۔
100 انڈیکس 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 51 ہزار کی حد پر بحال ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون سے ہوا۔
100 انڈیکس 4 ہزار 687 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 49 ہزار 178 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔