سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

Mar 17, 2023 | 17:58:PM
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونے کی قیمت میں اضافے کا رحجان جاری ہے، آج پھرسونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کااضافہ ہو گیا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت2لاکھ4ہزار200روپے ہوگئی۔10گرام سونے کی قیمت میں 600روپے کااضافہ ہوا،10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 75ہزار68روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی گاڑی کو لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں لانے کی اجازت مل گئی