محکمہ داخلہ میں سائبر پٹرولنگ سیل قائم کر دیا گیا 

Jun 17, 2026 | 18:42:PM
محکمہ داخلہ میں سائبر پٹرولنگ سیل قائم کر دیا گیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قاسم کھوکھر)محکمہ داخلہ میں سائبر پٹرولنگ سیل قائم کر دیا گیا،یہ سیل سوشل میڈیا کرائم کو مانیٹر کرے گا۔ 
ذرائع کے مطابق اس سیل میں دہشت گردی اور فرقہ واریت پھیلانے والوں کا محاسبہ کیا جائے گا ،ملک دشمن سرگرمیوں کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کیا جائے گا ۔ 
سیکرٹری داخلہ اس سیل کو ہیڈ کریں گے ،محکمہ داخلہ نے اس سیل کا سٹاف اور سازوسامان خرید لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  وزیراعظم اور بلاول بھٹو زرداری اہم ملاقات، بجٹ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے امور پر تبادلہ خیال