بھارتی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں مزید توسیع

Jun 17, 2026 | 17:17:PM
بھارتی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں مزید توسیع
کیپشن: جہاز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران اسلم)حکومت نے بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں 24 جولائی تک توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے بھارتی طیاروں کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے جاری کردی نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں (سول و فوجی) پر پابندی 16 جون شام 5 بج کر 50 منٹ سے 24 جولائی صبح 4 بج کر 59 منٹ تک عائد رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں:’’پٹرول کی فی لیٹر قیمت 225 روپے‘‘ ابتک کی بڑی خبر آ گئی