سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صحت میں بہتری

Jun 17, 2025 | 19:56:PM
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صحت میں بہتری
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید انور)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صحت میں بہتری، دل میں تکلیف  کے بعد شاہ محمود قریشی کو چند روز قبل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

 شاہ محمود قریشی کی تندرستی کے بعد سوشل میڈیا پر تصویر وائر ل ہوگئی، تصویر میں شاہ محمود قریشی پولیس کی نفری میں خود چلتے دکھائی دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان