منحرف ارکان کے حوالے سے فواد چودھری کا بڑا انکشاف

Jun 17, 2022 | 15:58:PM
منحرف ارکان کے حوالے سے فواد چودھری کا بڑا انکشاف
کیپشن: فواد چودھری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق  وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی تبدیلی کی سازش کے کردار بے نقاب ہونے چاہئیں۔

 تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نےکہا ہے کہ تحریک انصاف کوحکومت ملی تو دوبارہ تیل اور بجلی کی قیمتیں کم کرینگے،ملک چلانا کوئی پرائیویٹ انڈسٹری چلانا نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عوام کی پریشانی حل کرنے کیلئے حکومت کا بڑا کارنامہ

سابق وفاقی وزیر نے مزیدکہا کہ  اب تو کئی منحرف اراکین بھی وعدہ معاف گواہ بن کر کمیشن میں آنے کو تیار ہیں کہ انہیں کیسے تحریک انصاف چھوڑنے کیلئے مجبور کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرو ل اوربجلی کے بعد قوم کو ایک اور جھٹکا

 فواد چوہدری نے مریم نواز کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا معاشی ترقی کے لیے توانائی کا سستا ہونا انتہائی اہم ہے،آپ توانائی کی قیمتوں میں اضافے کو معاشی حکمت عملی سمجھتے ہیں۔