اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ کی ساحلِ سمندر پر بنائی گئی ویڈیو وائرل

Jun 17, 2021 | 22:19:PM
اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ کی ساحلِ سمندر پر بنائی گئی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ کی ساحلِ سمندر پر بنائی گئی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، ویڈیو کے بیک گراونڈ میں امریکی گلوکارہ کا نیا گانا بھی سنا جاسکتا ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ساحل کے کنارے موجود ہیں۔

جہاں وہ جینز اور نیلا ٹاپ پہنے ہواوں سے لطف اندوز ہوتی نظر آرہی ہیں۔


سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے "لوسٹ کاز" لکھا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ گانے سے کافی متاثر ہیں۔علیزے شاہ کی شیئر کی گئی میم پر کیپشن درج تھا کہ جب آپ اپنے بال کٹوادیں اور آپ کو احساس ہو کہ آپ کے لمبے بال زیادہ اچھے لگتے تھے۔

میم کو دیکھ کر اندازہ لگایا جارہا ہے کہ علیزے شاہ شارٹ ہیئر کٹ لینے کے بعد خود بھی پچھتارہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:شعیب اختر کے بیٹے کی ویڈیو وائرل۔۔صا رفین کے دلچسپ تبصرے