شعیب اختر کے بیٹے کی ویڈیو وائرل۔۔صا رفین کے دلچسپ تبصرے

Jun 17, 2021 | 20:39:PM
شعیب اختر کے بیٹے کی ویڈیو وائرل۔۔صا رفین کے دلچسپ تبصرے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)شعیب اختر نے اپنےانسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے چھوٹے بیٹے کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ مچھر دانی میں کھیل رہے ہیں۔
تفصیلا ت کے مطابق شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا بھی ان کی طرح جذباتی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب اختر کے چھوٹے بیٹے پہلے تو مچھر دانی میں کھیل رہے ہوتے ہیں اور پھر جب وہ والد کو ویڈیو بناتے ہوئے دیکھتے ہیں تو مچھر دانی سے باہر آکر بیڈ پر بیٹھ جاتے ہیں۔

شعیب اختر نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’میرا چھوٹا بیٹا مجدّد بھی میری طرح جذباتی ہے۔
سابق کرکٹر کے بیٹے کی ویڈیو کو ان کے مداح بہت پسندکرنے کے ساتھ سا تھ دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:خواتین کی ویڈیو وا ئرل کرنے والامعروف یو ٹیو بر گرفتار