راکھی ساونت بھی ڈرپو ک نکلیں۔۔ویڈیو وا ئرل

Jun 17, 2021 | 19:24:PM
راکھی ساونت بھی ڈرپو ک نکلیں۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)با لی وڈ کی ادا کا رہ او ر بگ باس کی کنسلٹنٹ راکھی ساونت نے بھی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔
تفصیلا ت کے مطابق راکھی ساونت نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کورونا ویکسینیشن سینٹر میں موجود ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راکھی ساونت ویکسین لگواتے ہوئے کافی ڈر رہی ہیں اور خو فزدہ ہو کر دعا ئیں بھی کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جیکولین فرنینڈس نے بھی نوجوا ن جیون ساتھی ڈھو نڈلیا

جب ٹیکا لگ جا تا ہے تو راکھی ساونت نے کہا کہ ’مجھے لگا تھا کہ ویکسین لگواتے ہوئے تکلیف ہوگی لیکن مجھے تو کچھ نہیں ہوا۔


انہوں نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’میری کورونا ویکسینیشن ہوگئی، اب آپ بھی لگوائیں۔

یہ بھی پڑھیں:ملکہ ترنم کے نواسے احمد علی بٹ کی تبدیلی نے سو شل میڈیا صا رفین کو چونکا دیا