تھیٹر وں کو ڈراما  کرنے کے وقت کی  پابندی کرنے کےنوٹس مل گئے

Jul 17, 2026 | 23:53:PM
تھیٹر وں کو ڈراما  کرنے کے وقت کی  پابندی کرنے کےنوٹس مل گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)   پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے تھیٹر وں کو ڈراما  کرنے کے وقت کی  پابندی کرنے کےنوٹس بھیج دیئے۔  

پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے تھیٹروں کے منتظمین کو ہدایت کی ہے کہ تمام  تھیٹر ہال وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں ْ

جو تھیٹر ڈراما اوقات اور ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کرےگا ، اسکے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی ْ۔ای مانیٹرنگ سے علم ہوا  متعدد تھیٹرز ڈراما اوقات کی پابندی نہیں کر رہے۔
یہ بھی پڑھیں:  گولڈن بوٹ فیکٹر؛ میسی کے ساتھ آج رات انہونی ہونےوالی ہے

دیگر کیٹیگریز: انٹرٹینمنٹ