2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پہنچ گئیں

Jul 17, 2026 | 09:46:AM
 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پہنچ گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (اشرف خان)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کی کاوشیں رنگ لے آئیں اورپاکستان کی پہلی رورو شپمنٹ سے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پہنچ گئیں۔
 وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کاکہناہے کہ ایم وی گرینڈے شنگھائی کامیابی سے کراچی پورٹ کے کے جی ٹی ایم ایل ٹرمینل پر لنگراندازہوگیاہے.

یہ بھی پڑھیں:معروف ٹک ٹاکر اختر لاوا کے خلاف مقدمہ درج

 وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری  کے مطابق رورو جہاز کے ذریعے پہلی بار الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد تاریخی سنگ میل ہے۔