جہلم،پچھلے 15گھنٹوں سے جاری ریسکیو آپریشن روک دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راجہ وقار)ضلع جہلم میں پچھلے 15گھنٹوں سے جاری ریسکیو آپریشن روک دیا گیا۔
سعید احمد کاکہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن اندھیرا ہو جانے کے باعث عارضی معطل کیا گیا ہے،ریسکیو ٹیمیں تمام ہنگامی مراکز پر موجود رہینگی، ان کا کہناتھا کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں امدادی کاروائیوں کو یقینی بنائیں گے،صبح سویرے امدادی کاموں کا آغاز کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:حمیرا اصغر قتل کیس؛ اداکارہ کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی سامنے آ گئیں