پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

Jul 17, 2023 | 12:27:PM
 پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محسن شیرازی)ہنگو میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شاہ فیصل خان  کوگرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ماہ سے روپوش شاہ فیصل خان کو ان کے گھر سے گرفتار کیاگیا ہے،شاہ فیصل خان کے بھائی کا کہنا تھا کہ شاہ فیصل بیمار والدہ سے ملنے آئے تو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:  ڈالر  کا ریٹ گر گیا، انٹر بینک سے بڑی خبر آ گئی