جو وعدہ کیا وہ بنھایا جائے،تنخواہ ملنے کی یقین دہانی پر کام شروع

Jul 17, 2021 | 14:00:PM
 جو وعدہ کیا وہ بنھایا جائے،تنخواہ ملنے کی یقین دہانی پر کام شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پاکستان کے سب سے بڑے ویکسینیشن سینٹر میں رجسٹریشن کا کام معطل  ہمیں ہمارا حق دیا جائے جو وعدہ کیا وہ بنھایا جائے، مظاہرین کے نعرے
 تفصیلات کے مطابق کنٹریکٹ ملازمین نے عوام کی رجسٹریشن کا عمل روک دیا ایکسپو سینٹر میں تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر ورکرز سراپا احتجاج بن گئے  ایکسپو سینٹر میں تین سو کے قریب ورکرز رجسٹریشن  کے کام پر معمور ہیں۔
  مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا کر ایکسپو سینٹر کے باہر احتجاج کیا تنخواہ نہیں تو کام بھی نہیں، تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم کر کےکام شروع کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:    53 فیصد مہنگائی عمران حکومت کا عوام پر ظلم ہے،مریم اورنگزیب